مرتضیٰ وہاب کابچوں میں کوروناکیسز کی تعداد میں اضافے پر تشویش کااظہار

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Murtaza Wahab concerned over rise in number of Covid-19 cases in children

کراچی :سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے بچوں میں کورونا وائرس کے کیسزکی تعداد میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

حکومت سندھ کے ترجمان نے کہا کہ2 مئی کو ہمارے پاس 253 بچے اس وائرس سے متاثر ہوئے تھے لیکن آج اس وبائی مرض سے 788 بچے متاثر ہیں۔

مرتضیٰ وہاب نے مزید کہا کہ ہم نے پچھلے 20 دنوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ بچوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا ہے۔

دوسری طرف پاکستان نے ایک دن میں ناول کورونا وائرس سے مزید 34 ہلاکتوں کی تصدیق ہوچکی ہے اور ملک بھر میں مجموعی طور پرہلاکتوں کی تعداد 1167 ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں: پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز56ہزار349 ہوگئے، مزید 34 اموات

واضح رہے کہ سندھ کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ ہے جہاں اب تک 22ہزار491 لوگو ں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔

Related Posts