وزیرِ اعظم عمران خان ہر بحران کے بعد مزید مضبوط ہوجاتے ہیں۔عثمان ڈار

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

(فوٹو: آن لائن)

اسلام آباد: وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے امورِ نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان ہر بحران کے بعد مزید مضبوط ہوجاتے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں معاونِ خصوصی عثمان ڈار نے کہا کہ وزیرِ اعظم عمران خان ہر بحران کے بعد مستحکم اور مضبوط ہو کر ابھرتے ہیں جو تاریخ کے کامیاب ترین رہنماؤں کی خوبی قرار دی جاسکتی ہے۔

معاونِ خصوصی عثمان ڈار نے کہا کہ تاریخ کے کامیاب ترین رہنماؤں میں پائی جانے والی خوبیوں کو دیکھا جائے تو ان میں سے کئی خوبیاں وزیرِ اعظم عمران خان میں پائی جاتی ہیں جو انہیں بہترین لیڈر بناتی ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں: چینی کا بحران وزیرِ اعظم  نے پیدا کیا۔شہباز شریف کا الزام

Related Posts