حدیقہ کیانی نے خوبصورت آواز میں سورۃ رحمن کی تلاوت شیئر کردی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

حقیقت کو جلد قبول کر لینے سے محرومیوں کا احساس نہیں ہوتا، حدیقہ کیانی
حقیقت کو جلد قبول کر لینے سے محرومیوں کا احساس نہیں ہوتا، حدیقہ کیانی

لاہور:پاکستان کی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے خوبصورت آواز میں سورۃ رحمن کی تلاوت کر کے شیئر کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر سورۃ رحمن کی اردو ترجمہ کیساتھ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے حدیقہ کیانی نے لکھا کہ وہ ہمیشہ سے اس سورۃکی تلاوت کی خواہشمند تھیں۔

حدیقہ کیانی نے لکھا کہ تلاوت کی گئی سورۃ رحمن انہوں نے بچپن میں قاری صاحب کی سکھائی گئی قرآت سے پڑھنے کی کوشش کی ہے۔آج اس کی کوشش کی ہے،انہوں نے لکھا کہ ہمیں ہر وقت اللہ سے رابطہ رکھنے اور زندگی کے اصل مقصد کے حوالے سے سوچنے اور غور و فکر کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں ہمیشہ زندگی کے اصل مقصد سے آگاہ رہنا اور رب العزت کی دی گئی نعمتوں کا شکر ادا کرنا چاہیے۔اور کبھی بھی اس کا شکر ادا کرنے سے غافل نہیں ہونا چاہئے، 14 منٹ اور 12 سیکنڈ پر مشتمل حدیقہ کیانی کی آواز میں سورۃ رحمن کی آیت نمبر ایک سے 13 تک کی ویڈیو کو صارفین کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

Related Posts