سابق کپتان وقار یونس کی چھوٹے بھائی کیلئے دعائے صحت کی اپیل

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نوجوان کرکٹرز کا اپنے سینئرز کو چیلنج کرنا خوش آئند ہے،وقار یونس
نوجوان کرکٹرز کا اپنے سینئرز کو چیلنج کرنا خوش آئند ہے،وقار یونس

اسلام آباد: قومی کر کٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اور سابق کپتان وقار یونس نے عوام سے اپنے چھوٹے بھائی کیلئے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔

وقار یونس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ میرا چھوٹا بھائی چند ہفتوں سے مقامی اسپتال میں زیر علاج ہے۔میری آپ سب سے درخواست ہے کہ اس کی صحت یابی کے لئے دعا کریں۔

وقار یونس نے بتایا کہ ان کے چھوٹے بھائی علی یونس کی ان دنوں طبیعت کافی خراب ہے، وقار یونس نے اپنے پرستاروں اور شائقین کرکٹ سے اپنے چھوٹے بھائی کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی درخواست کی ہے۔

Related Posts