ایل این جی کیس میں شاہد خاقان عباسی کو نیب نے آج طلب کرلیا

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Pakistan’s economy has been destroyed: Ex-PM Abbasi

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء وسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایل این جی کیس میں نیب کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے آج پیش ہوں گے۔

نیب نے مسلم لیگ (ن) کے رہنماء کو اپنے اکاؤنٹس کے ذریعے ہونے والے نامعلوم لین دین کے معاملے پر طلب کیا ہے،شاہد خاقان عباسی کو ضمنی ریفرنس پر نیب کی جانب سے تیار کردہ سوال نامہ دیا جائیگا۔

نیب کی جانب سے شاہد خاقان کے بیٹے عبداللہ شاہد کو بھی آج پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ دونوں باپ بیٹے سے مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں اربوں روپے کی ٹرانزیکشنز کے معاملے پر وضاحت طلب کی جائیگی۔

مزید پڑھیں: قابل معاشی ٹیم کا کارنامہ، پی ٹی آئی حکومت نے قرضوں کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

شاہد خاقان عباسی کونواز دور میں بطور وزیر پیٹرولیم ایل این جی معاہدے میں خرد برد کے کیس میں گرفتار کیا گیا تھا ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے 25 فروری کو ایل این جی ریفرنس میں ان کی ضمانت منظور کرلی تھی۔

Related Posts