افغان امن کی حمایت ہمارے جذبہ خیر سگالی کے تحت ہے،آرمی چیف

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

افغان امن کی حمایت ہمارے جذبہ خیر سگالی کے تحت ہے،آرمی چیف
افغان امن کی حمایت ہمارے جذبہ خیر سگالی کے تحت ہے،آرمی چیف

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغان مفاہمتی عمل کے لیے پاکستان کا بھرپور تعاون جذبہ خیر سگالی کے تحت ہے۔

(آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجودہ سے امریکی خصوصی نمائندہ برائے افغانستان مصالحتی عمل زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی ہے۔ جبکہ ملاقات میں دوطرفہ امور اور خطے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال اور افغان مصالحتی عمل کے بارے میں تفصیلی بات چیت کی گئی۔

اس موقع پر سپہ سالارجنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ افغان مفاہمتی عمل کے لیے پاکستان کا بھرپور تعاون جذبہ خیر سگالی کے تحت ہے۔ جبکہ اس موقع پر زلمے خلیل زاد نے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کے تعاون کی تعریف کی اور پاکستان کے کردار کو سراہا۔

Related Posts