تمام حکومتیں آزادی صحافت کو یقینی بنانے کے اقدامات کریں،اقوام متحدہ

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کورونا سے زیادہ اموات کا سبب آلودگی بن رہی ہے، اقوام متحدہ
کورونا سے زیادہ اموات کا سبب آلودگی بن رہی ہے، اقوام متحدہ

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہاہے کہ تمام حکومتیں امن و انصاف اور انسانی حقوق کے لیے آزادی صحافت کو یقینی بنائیں۔ کورونا وائرس کی وباء کے دوران اور اس کے بعد بھی صحافتی ذمے داریاں پوری کرنے میں صحافیوں کی مدد کی جائے۔

حقائق، درست معلومات اور سچائی کا پرچار کرنے پر میڈیا کے شکر گزار ہیں۔ صحافی اور میڈیا ورکرز لوگوں تک ہمارا پیغام پہنچانے میں اہم مددگار ہیں، میڈیا ہی سے غلط معلومات کی روک تھام، اس کے سدباب اور مستند اطلاعات کی ترسیل ممکن ہوتی ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر ایک بیان کے ذریعے سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے اپنا پیغام جاری کیا۔

انہوں نے کہاکہ صحافی اور میڈیا ورکرز لوگوں تک ہمارا پیغام پہنچانے میں اہم مددگار ہیں، میڈیا ہی سے غلط معلومات کی روک تھام، اس کے سدباب اور مستند اطلاعات کی ترسیل ممکن ہوتی ہے۔

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا مزید کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی وباء کے دوران اور اس کے بعد بھی صحافتی ذمے داریاں پوری کرنے میں صحافیوں کی مدد کی جائے۔انتونیو گوتریس کا یہ بھی کہنا تھا کہ حقائق، درست معلومات اور سچائی کا پرچار کرنے پر میڈیا کے شکر گزار ہیں۔

Related Posts