کراچی: متحد ہ قومی مومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے کہا کہ کر ونا وائر س ایک عالمی وبا ہے جو ہما رے لئے قومی چیلنج بن چکا ہے اور اسکے نتیجے میں جو لا ک ڈان ہوا ہے اس سے انسانی المیے جنم لے رہے ہیں یومیہ اجرت کما نے والے ہی نہیں بلکہ سفید پو ش افراد بھی مشکلا ت کا شکا ر ہیں۔
ان خیالا ت کا اظہا ر اراکین خالد مقبول صدیقی نے رابطہ کمیٹی عبد الروف صدیقی،زاہد منصوری کے ہمر اہ محمو د آبا د ٹا ن میں تحفہ افطا ر کے انتظاما ت کا جا ئز ہ لیتے ہو ئے کیا۔انکا مزید کہنا تھا کہ تحفہ افطا ر مہم ابتد ائی طو ر پر فیڈر بی ایر یا ٹا ن نے شروع کی تھی ہما ری کو شش تھی کہ اس مہم کو وسعت دیں اور آج الحمد اللہ اس کا دائر ہ 12ٹا نز تک وسیع ہو چکا ہے۔
ایم کیو ایم پاکستان کے کا رکنان اور خد مت خلق فا نڈیشن کے رضا کا روں نے راشن کی تقسیم کے دوران ہی متا ثرین لاک ڈان کی فہر ست تیا ر کر لی تھی اس وقت تک 6ہزار سے زائد خا ند ان تحفہ افطا ر سے فا ئد ہ حا صل کر رہے ہیں۔
انہو ں نے واضح کیا کہ افطا ر کی تیا ری پیکنگ اور فر اہمی کے دوران حفظان صحت کے اصولو ں کا ممکمل خیال رکھا جا رہا ہے۔ اس موقع پر سابق صوبا ئی وزیر اور رابطہ کمیٹی کے رکن عبد الروف صدیقی نے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان کے کا رکنان ہمیشہ اپنی مد د آپ کی بنیا د پر خد مت کا عمل جا ری رکھتے ہیں۔
آج بھی جب قوم کو ضرورت پڑی تو ہما رے کا رکنان نے بلا امتیا ز رنگ ونسل تمام متا ثرین تک پہنچنے کی ہر ممکن کو شش کی تحفہ افطا ر مہم بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے عبد الروف صدیقی نے مخیر حضرات سے اپیل کی کہ اس کا ر خیر میں ہما ری مد د کر ے۔