پاکستان ا سٹاک مارکیٹ میں آج کے دن238 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان ا سٹاک مارکیٹ میں آج کے دن238 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
پاکستان ا سٹاک مارکیٹ میں آج کے دن238 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز (منگل)کے دوران 238 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔پورے کاروباری دن کے دوران اتار چڑھاؤ بھی دیکھنے کو ملا۔

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کوپاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، حصص کی کم مالیت کو دیکھتے ہوئے انویسٹرز نے سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ لگایا۔جس کا سرمایہ کاروں کو فائدہ حاصل ہوا۔

کاروبار کے اختتام پر حصص مارکیٹ 238 پوائنٹس کے اضافے سے 32 ہزار 553 پوائنٹس کی سطح پربند ہوئی۔ جس کے باعث حصص کی مالیت میں 34 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔جس کے بعد سرمایہ میں اعتماد بحال ہوگیا۔

Related Posts