سوشل میڈیا پر جاری بے بنیاد پروپیگنڈے میں کوئی سچائی نہیں، محمد رضوان عرفان

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سوشل میڈیا پر جاری بے بنیاد پروپیگنڈے میں کوئی سچائی نہیں، محمد رضوان عرفان
سوشل میڈیا پر جاری بے بنیاد پروپیگنڈے میں کوئی سچائی نہیں، محمد رضوان عرفان

کراچی: کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان عرفان نے کہا ہے کہ میں اور میرے رفقاء کار حکومت سندھ،وزیر اعلی سندھ اور صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ کے خلاف کیے جانے والے جھوٹے اور بے بنیاد پروپیگنڈے کی تردید اور پرزور مذمت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جو مجھ سے منسوب کرکے واٹس اپ گروپوں اور سوشل میڈیا پر بے بنیاد پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے۔اس گھٹیا اور زہریلے پروپیگنڈے کا مقصد حکومت اور تاجروں میں غلط فہمیاں پھیلا کرہمارے درمیان ہونے والے معاہدے کو نقصان پہنچانا ہیں۔

محمد رضوان عرفان نے کہا کہ ہماری کاوشوں سے حکومت سندھ اور تاجربرادری کے مابین طے پایا ہے۔آپ تمام دوستوں سے التماس ہے کہ ایسا کوئی بھی میسج بلاتحقیق آگے ہرگز نہ بھیجیں۔

Related Posts