وسیم اکرم اور شعیب اختر کو آل ٹائم ورلڈ الیون میں شامل کرلیا گیا

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وسیم اکرم اور شعیب اختر کو آل ٹائم ورلڈ الیون میں شامل کرلیا گیا
وسیم اکرم اور شعیب اختر کو آل ٹائم ورلڈ الیون میں شامل کرلیا گیا

نئی دہلی:شین وارن نے آل ٹائم ورلڈ الیون میں 2 پاکستانی کرکٹرز وسیم اکرم اور شعیب اختر کو شامل کرلیا ۔

بھارتی اوپنر وریندر سہواگ اور سچن ٹنڈولکر کو بھی اس میں جگہ دی گئی ہے، سوشل میڈیا پر لائیو سیشن میں وارن نے اپنے ساتھ کھیلنے والے کھلاڑیوں میں سے ٹیم چنی، وکٹ کیپنگ میں وارن نے دھونی پر کمار سنگاکارا کو ترجیح دی ۔

بیسٹ ون ڈے الیون میں سہواگ، سنتھ جے سوریا، سچن ٹنڈولکر، برائن لارا، کیون پیٹرسن، کمار سنگاکارا، اینڈریو فلنٹوف، وسیم اکرم، ڈینئیل ویٹوری، شعیب اختر اورکرٹلی امبروز شامل ہیں ۔

Related Posts