پی آئی اے اور پالپا کے مذاکرات کامیاب ، فلائٹ آپریشن بحال، دوپروازیں روانہ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

قومی ٹیم کو وطن واپس لانے کیلئے پی آئی اے کا خصوصی طیارہ زمبابوے روانہ
قومی ٹیم کو وطن واپس لانے کیلئے پی آئی اے کا خصوصی طیارہ زمبابوے روانہ

اسلام آباد :پی آئی اے اور پالپا کے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد پروازیں شروع ہو گئیں، لاہور سے ٹورنٹو کی پرواز روانہ ہو گئی۔

عراق میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو وطن واپس پہنچانے کے لئے طیارہ آج رات کو اسلام آباد سے بغداد روانہ ہو گا۔

پی آئی اے اس مشکل گھڑی میں ہم وطنوں کو وطن واپس پہنچانے کے لئے فضائی آپریشن جاری رکھے گی۔

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مسافروں اور عملے کے حفاظتی امور کو ترجیح دی جارہی ہے،طیاروں کے علاوہ سامان کے کنٹینرز کو بھی مکمل طور پر ڈس انفیکٹ کیا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں:کورونا کے خدشات، پالپا نے چار پائلٹوں کو پروازوں سے روک دیا

مسافروں نے اس مشکل وقت میں پی آئی اے کی امدادی پروازوں پر سی ای او ائر مارشل ارشد ملک کا شکریہ ادا کیا ہے۔

واضح رہے کہ پالپا نے پی آئی اے کی طرف سے حفاظتی انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے پائلٹس کو پروازوں سے روک دیا تھا۔

Related Posts