پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے سوشل میڈیا پر ماڈلنگ شروع کردی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے سوشل میڈیا پر ماڈلنگ شروع کردی
پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے سوشل میڈیا پر ماڈلنگ شروع کردی

پاکستان کی مشہور گلوکارہ آئمہ بیگ نے سوشل میڈیا پر ماڈلنگ شروع کردی ہے، انسٹا گرام پر آئمہ بیگ کی تصاویر وائرل ہونے لگی ہیں۔

بازی کے گانے سے شہرت حاصل کرنے والی آئمہ بیگ سوشل میڈیا کی معروف ویب سائٹ انسٹا گرام پر بے حد ایکٹو ہیں جہاں ان کے فالوورز کی تعداد 23 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

آئمہ بیگ مداحوں کے ساتھ روابط برقرار رکھنے کے لیے انسٹا گرام کا استعمال کرتی ہیں۔ انہوں نے انسٹا گرام پر اپنی متعدد تصاویر شیئر کی ہیں جس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ آئمہ بیگ گلوکاری کے ساتھ ساتھ ماڈلنگ کا شوق بھی رکھتی ہیں۔

انسٹا گرام پر آئمہ بیگ کی شیئر کی گئی متعدد تساویر کو مداحوں نے بے حد سراہا۔ ان کی ایک تصویر کو مداحوں کی طرف سے 68 ہزار کے قریب لائیکس ملے۔ 

https://www.instagram.com/p/B-mDl9eByeU/

دوسری جانب آئمہ بیگ کی شیئر کی گئی ایک اور تصویر نے عوام میں زیادہ شہرت حاصل کی۔ انسٹا گرام اکاؤنٹ کے ذریعے شیئر کی گئی مندرجہ ذیل تصویر کو عوام نے 90 ہزار سے زیادہ لائیکس دئیے۔ 

https://www.instagram.com/p/B-mDkEph967/

Related Posts