ایکسپوسینٹر لاہور میں 9دن میں ایک ہزار بیڈز پر مشتمل فیلڈ اسپتال قائم

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

One thousand beds field hospital opened in 9 days in Expo Center Lahore

لاہور: پنجاب حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے خدشات کے پیش نظر ایکسپو سینٹر لاہور میں ایک ہزار بستروں پر مشمل فیلڈ اسپتال قائم کردیا ہے۔

پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ یہ اسپتال ایمرجنسی خدمات کیلئے بھی استعمال ہوگا تاکہ کورونا وائرس کی علامت ظاہر ہونے پر مریضوں کو دیگر اسپتالوں میں نہ جانے پڑے۔

پنجاب میں  کورونا وائرس کے کیسز 6 سو سے تجاوز کرچکے ہیں جس کی وجہ سے حکومت وباء پر قابو پانے کیلئے طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنارہی ہے۔

مزید پڑھیں: سندھ میں کورونا وائرس کے مزید دو مریض صحت یاب ہوگئے

ایک ہزار بستروں پر مشتمل یہ فیلڈ اسپتال کورونا سے متاثرہ مریضوں کو فوری طبی امداد فراہم کریگا۔

واضح رہے کہ بروقت طبی امداد ملنے کی وجہ سے ملک میں کورونا سے متاثرہ درجنوں افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔

Related Posts