سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 5مریض صحت یاب ہوگئے

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Two more Coronavirus patients recovered in Sindh

کراچی: سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید دو مریض صحت یاب ہوگئے ہیں ، دونوں کے ٹیسٹ منفی آنے کے بعد صوبے میں صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 54ہوگئی ہے۔

سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں بتایا ہے کہ اللہ کے فضل وکرم سے سندھ میں کورونا سے متاثرہ مزید دو مریض صحت یاب ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیں: پاکستان میں کورونا وائرس کے 65 نئے کیسز رپورٹ، تعداد 2040 ہو گئی

بیرسٹرمرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ میں ان دو مریضوں کی صحت یابی کے بعدکورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد 51 ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان میں سب سے پہلے کورونا وائرس کا کیس کراچی میں سامنے آیا تھا جس کے بعد سندھ حکومت کی جانب سے موذی مرض سے بچائو کیلئے کوششیں جاری ہیں۔

سندھ میں  کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کیلئے گزشتہ دس روز سے لاک ڈائون جاری ہے۔

Related Posts