ریاض: سعودی عرب کے حکام نے طواف کعبہ کی اجازت دیدی ہے تاہم بہت کم لوگوں کو طواف کرنے کی اجازت ہوگی،یہ اعلان سرکاری ٹویٹر اکاؤنٹ پر کیا گیا ہے ۔
ٹویٹ میں کہا گیا ہے ،طواف میں دوبارہ شروع ہوگیا ہے تاکہ لوگوں کو ان کی رسومات ادا کرنے کی اجازت دی جائے۔
اس سے قبل سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پھیلائو کے پیش نظر طواف کعبہ پر عارضی طور پر پابندی عائد کردی تھی۔
مزید پڑھیں:سندھ میں کورونا متاثرین کی تعداد508سے بڑھ کر627تک پہنچ گئی