پیرس میں مایہ ناز کھلاڑی رونالڈو نے ڈیڑھ ارب روپے کی کار خرید لی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پیرس:کرسٹیانو رونالڈو نے ڈیڑھ ارب روپے کی کار خرید لی
پیرس:کرسٹیانو رونالڈو نے ڈیڑھ ارب روپے کی کار خرید لی

پیرس:پرتگال اور جویئنٹس کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ڈیڑھ ارب روپے کی کار خرید لی۔

بگاٹی کمپنی کی لمیٹڈ ایڈیشن گاڑی جس کی مالیت 8.9 ملین ڈالر جو پاکستانی روپوں میں تقریباً ایک ارب 47 کروڑ 29 لاکھ 50 ہزار روپے بنتی ہے۔

کورونا وائرس کے لاک ڈاؤن کے باعث کمپنی نے بگاٹی سینٹوڈیک نام کی محض دس کاریں ہی بنائی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق گاڑی منظر عام پر آنے سے قبل ہی اس کے دس یونٹ خرید لیے گئے اور رونالڈو کو شمار ان خوش قسمت خریداروں میں ہوتا ہے۔

گاڑی کا ڈیزائن 1990 سیریز کی گاڑی ای بی 110 سے متاثر ہو کر بنایا گیا ہے۔

Related Posts