کورونا کے باعث فلائٹس منسوخ، سیکڑوں پاکستانی ترکی میں محصور

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

flights canceled, hundreds of Pakistani stuck in turkey

اسلام آباد :کورونا وائرس کے باعث فلائٹس منسوخ ہونے پر سیکڑوں پاکستانی ترکی کے شہر استنبول میں پھنس گئے ۔

کئی روز سے محصور پاکستانیوں کے پاس کھانے پینے کو کچھ نہیں بچا اور نہ ہی مریضوں کو ادویات دستیاب ہیں ایسے میں حکومت پاکستان سے تمام محصور نے واپس لانے کی اپیل کی ہے ۔

ترکی کے شہر استنبول کی سیر کو جانے والے 201 قریب پاکستانی ترکی میں پھنس کر رہ گئے ہیں ،پاکستانیوں کی واپسی طے شدہ پرواز کے ذریعے ا21 مارچ کو ہونا تھی لیکن فلائٹ عام مسافروں کی بجائے صرف ڈپلومیٹس کو پاکستان لے آئی۔

مزید پڑھیں: لاک ڈاؤن کے دوران مستحق افراد کی مدد کا طریقہ کار جاری

استنبول ائرپورٹ کے قریب ایک ہوٹل میں ٹھہرے پاکستانی قیام طویل ہونے کے باعث مشکلات کا شکار ہیں جبکہ محصور پاکستانیوں میں بچے بوڑھے اور خواتین شامل ہیں جنہیں ادویات کے ساتھ مالی مسائل کا بھی سامنا ہے ۔

محصور پاکستانیوں نے حکومت پاکستان سے اپیل کی ہے کہ انہیں فوری طور پر پاکستان واپس لایا جائے کیونکہ ان کے پاس نہ تو کھانے پینے کی اشیا ہیں اور نہ ہی پیسے ہیں تمام چیزیں ختم ہوچکی ہیں اور وہ اس وقت سخت پریشانی میں مبتلا ہے ۔

Related Posts