کراچی: ڈرامہ سیریل ثبات آج 29 مارچ سے ناظرین کیلئے پیش کیا جائیگا۔
ڈرامہ کاشف انور نے لکھا تھا اور شہزاد کشمیری نے ہدایت دی ہے، ڈرامے کی کہانی زندگی کی سب سے بڑی حقیقت کی داستان ہے کہ کچھ بھی ابدی نہیں رہتا ۔
ایم ڈی پروڈکشن کے بینر تلے بنے اس ڈرامے کی کہانی ایک امیر خاندان کے گرد گھومتی ہے۔
مزید پڑھیں: آج ہمارا ٹی وی ڈرامہ گلیمر سے بھرپور نظر آرہا ہے ،اداکارہ ریچل خان