کورونا سے بچاو کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرناہر شخص کی ذمہ داری ہے، فردوس اعوان

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Taking precautions against coronavirus responsibility of every person: Firdous

اسلام آباد : وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ہر فرد کی ذمہ داری ہے ۔

ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا ہے کہ آج عوامی آگاہی پیدا کرنے ، وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے مابین رابطوں اور معلومات کا تبادلہ زیادہ موثر اور ہم آہنگی پیدا کرنے کے لئے صوبائی وزرااطلاعات کے ساتھ مشاورت کا دوسرا اجلاس منعقد ہوگا۔

مزید پڑھیں: وزیر اعلیٰ سندھ کا مکمل لاک ڈاؤن کاعندیہ ،پنجاب میں پابندیاں مزید سخت

واضح رہے کہ تمام صوبوں میں لاک ڈائون ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد بڑھتی جارہی ہیں جبکہ حکومت کورونا وائرس سے بچاو کیلئے ہرممکن اقدامات کررہی ہے۔

لوئر دیر کی یوسی میں کورونا کے کیسز سامنے آنے کے بعد علاقے کو مکمل طور پر سیل کردیا گیا ہے جبکہ سندھ اور پنجاب میں پابندیاں مزید سخت کی جارہی ہیں۔

Related Posts