اداکارہ صبور علی کا مداحوں کو لاک ڈائون میں لوگوں کی مدد کرنےکا مشورہ

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Coronavirus outbreak: Saboor Ali advises fans to help deprived people

کراچی: معروف اداکارہ صبور علی نے اپنے مداحوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کورونا وائرس سے بچنے کیلئے اپنے ہاتھوں کو صاف ستھرا رکھیں ، معاشرتی دوری اختیارکریں اور عارضی طور پر لاک ڈائون کے دوران ضرورت مند لوگوں کی مدد کریں۔

اداکارہ نے کہا کہ سب کو کورونا وائرس کو سنجیدہ لینا چاہئے اور اپنے مداحوں پر زور دیا کہ وہ اپنے کنبہ کی خاطر اس کو سنجیدگی سے لیں۔

مزید پڑھیں: آزمائش کی گھڑی میں اللہ پر بھروسہ رکھیں، عائزہ خان کی مداحوں سے اپیل

اس نے کہا ہے کہ کورونا وائرس ایک حقیقت ہے ! براہ کرم اسے اپنے کنبہ کی خاطر سنجیدہ لیں ۔ اداکارہ کا مزید کہنا تھا خود کو محفوظ رکھنے کیلئے گھروں میں رہیں۔

Related Posts