ٹام ہینکس اورریٹا ولسن کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے کے بعد امریکا واپس پہنچ گئے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Tom Hanks, Rita Wilson return to US after recovering from coronavirus

لاس اینجلس: آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار ٹام ہینکس اور ان کی اہلیہ اداکارہ ریٹا ولسن کورونا وائرس کو شکست دینے کے بعداپنے آبائی ملک امریکا واپس پہنچ گئے ہیں۔

دونوں اداکار وں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی، انھوں نے بیماری سے ٹھیک ہونے کے لئے دو ہفتوں تک تنہائی میں گزارے ۔ اداکار جوڑا آسٹریلیا سے لاس اینجلس میں اپنے گھر واپس آگیا ہے۔

مزید پڑھیں:آزمائش کی گھڑی میں اللہ پر بھروسہ رکھیں، عائزہ خان کی مداحوں سے اپیل

اداکارجوڑا ایک فلم کی پری پروڈکشن کے کام کے سلسلے میں آسٹریلیا میں موجود تھے تاہم ناول کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

اداکار نے اس سے قبل ایک سوشل میڈیا ویب سائٹ پر اعلان کیا تھا کہ انہیں اور ان کی اہلیہ ریٹا ولسن کو کورونا ہوگیا ہے۔

Related Posts