بینکاک سے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے تھائی ائیر ویز کو ایک فلائٹ کی اجازت

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Special flight to bring back Pakistanis stuck in Bangkok tonight

اسلام آباد :بینکاک ائیرپورٹ پر پھنسے پاکستانی مسافروں کو وطن واپس لانے کے لیے حکومت پاکستان نے تھائی ائیر ویز کو اسلام آنے کے لیے ایک فلائٹ آپریشن کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

یہ اسلام آباد کے لیے خصوصی پرواز ہو گئی جس میں 60 کے قریب مسافر ہوں گے ، خصوصی پرواز 28 مارچ 2020 کی رات دس بجے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر پہنچے گی جہاں صحت کا عملہ مسافروں کی سکریننگ کو یقینی بنائے گا۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں فلائٹ آپریشن بند ہونے کے باعث پاکستانی مسافر بیرون ممالک میں وطن واپسی کیلئے پریشان ہیں۔

مزید پڑھیں: ترکی نے بین الاقوامی پروازیں معطل کردیں، متعدد علاقے قرنطینہ میں تبدیل

حکومت نے بینکاک میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے تھائی ایئرویز کو پرواز کی خصوصی اجازت دی ہے۔

پاکستان میں سخت اقدامات کے باوجود کورونا وائرس کے کیسز بڑھتے جارہے ہیں جبکہ آج کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد1373ہوچکی ہے۔

Related Posts