پشاور:وزیر صحت خیبر پختونخوا تیمور جھگڑا نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ کے پی میں ایک نئے کیس میں اضافہ ہوا ہے ، صوبے میں کیسز کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔
صوبائی وزیر کا کا کہنا ہے کہ ایبٹ آباد میں کورونا وائرس کے ایک نئے مثبت کیس کی خبر موصول ہوئی ہے، متاثرہ شخص برطانیہ سے پاکستان آیا ہے اور علامات ظاہر ہونے کے بعد اس کو اہل خانہ سے الگ کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں:محکمہ محنت کی غفلت :سندھ میں کورونا وائرس مزید پھیلنے کا خدشہ