کراچی : پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی نصرت واحد نے کہا ہے کہ احساس پروگرام سے متوسط طبقے کو بھرپور ریلیف ملے گا۔ حکومت متوسط طبقے کا معیار زندگی بہتر بنانے کیلئے بھرپور اقدامات کررہی ہے۔
ماہانہ ضرورتمندوں کو قرضے بھی فراہم کیے جارہے ہیں جس سے وہ کوئی بھی اپنا کاروبار شروع کرسکیں۔ فٹ پاتھ پر سونے والے افراد کیلئے پناہ گاہ پروگرام شروع کیا گیا۔
مزید پڑھیں:احساس آمدن پروگرام غریبوں کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنے کے منصوبہ ہے ،ثانیہ نشتر