یومِ خواتین پر گھروں سے نکلنے کیلئے تیار بہنوں بیٹیوں کیلئے مفتی تقی عثمانی کا پیغام

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وفاق المدارس العربیہ کے قائدین کا فوجی جوانوں کی شہادتوں پر اظہار افسوس
وفاق المدارس العربیہ کے قائدین کا فوجی جوانوں کی شہادتوں پر اظہار افسوس

اسلام آباد: ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی نے عالمی یومِ خواتین کے موقعے پر 8 مارچ کو گھروں سے مارچ کیلئے نکلنے والی خواتین کیلئے پیغام جاری کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ وہ بہنیں اور بیٹیاں جو 8 مارچ کو مارچ کا ارادہ رکھتی ہیں، ان کے سر پر اللہ تعالیٰ نے حیا کا تاج رکھا ہے۔

اپنے پیغام میں مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے خواتین کے گلے میں عفت اور وفا کے ہار ڈالے ہیں۔ خواتین کس کے کہنے پر انہیں سڑکوں پر روندنے کے لیے نکلنا چاہتی ہیں؟

مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ خدا کے لیے ذرا سوچیں کہ آپ چاہے کتنی ہی آزاد کیوں نہ ہوجائیں، مارچ کے لیے گھروں سے نکل کر کسی غیر ملکی کی غلام رہیں گی۔ 

Related Posts