پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا راج، 232 پوائنٹس کی کمی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز شدید مندی دیکھنے میں آئی اور 100 انڈیکس 232.43 پوائنٹس کی کمی سے 40 ہزار 249.22 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز مارکیٹ کے آغاز پر انڈیکس 40,481.65 پرتھا اور ابتدائی 30 منٹ میں 60 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ بھی ہوا لیکن یہ تیزی زیادہ دیر برقرار نہ رہ سکی۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار معمول سے کم ہونے کے سبب منفی رجحان دیکھا گیا اور 100 انڈیکس 43 پوائنٹس کی کمی سے 40 ہزار 249.22 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔

دوسری جانب کے ایس ای 30 انڈیکس میں 123.71 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی جس سے انڈیکس 18 ہزار 597.97 پوائنٹس کی سطح پر جبکہ کے ایس ای آل شیئر انڈیکس 122.87 پوائنٹس کی کمی سے 27 ہزار 895.15 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

Related Posts