ایف اے ٹی ایف آج اہم اجلاس میں پاکستان کی کارکردگی کا جائزہ لے گا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

FATF to review Pakistan’s performance in crucial meeting today

پیرس: دہشت گردوں  کی مالی اعانت اور منی لانڈرنگ پر قابو پانے کے لئے 27 نکات کی تعمیل پر پاکستان کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا چھ روزہ اجلاس آج اتوار کو شروع ہوگا۔

اجلاس میں دنیا بھر کے 205 ممالک کے 800 سے زیادہ نمائندے شرکت کریں گے۔پاکستانی وفد اجلاس میں رپورٹ پیش کرے گا اور توقع ہے کہ منی لانڈرنگ کے خلاف کارروائی کی وجہ سے پاکستان کو بلیک لسٹ میں نہیں ڈالا جائے گا۔

مزید پڑھیں: پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکالے جانے کا امکان

اکتوبر 2019 میں ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو بلیک لسٹنگ سے دور بچنے کے لئے مالیاتی نظام میں موجود خامیوں کو روکنے کے لئے حتمی تاریخ دی تھی ۔

اپنے سرکاری بیان میں بین الاقوامی نگران تنظیم نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی اعانت پر قابو پانے کے لئے پاکستان کی پیشرفت کا اعتراف کیا ہے۔

Related Posts