راولپنڈی نالہ لئی ایکسپریس وے پروجیکٹ کو سی پیک میں شامل کرنے کا امکان

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

RDA seeks Rs 20 billion for Lei Express project from govt

راولپنڈی (سید محمد یاسین ہاشمی ) راولپنڈی ایکسپریس وے پراجیکٹ کو سی پیک منصوبے میں شامل کرنے کے لئے شیخ رشید احمد ایڑی چوٹی کا زور لگا رہےہیں ۔وزیرریلوے کی کوششیں باور ہونے کے قریب ہیں ۔

اسلام اباد اور راولپنڈی کے درمیان نالا لئی ایکسپریس وے پراجیکٹ کو چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے میں شامل کرنے کا قوی امکانات روشن ہو گئےہیں جبکہ چینی صدر شی جن پنگ کے اس سال پاکستان کے دورے کے موقع پر مین لائن ایم ایل 1ریلوے پراجیکٹ اور نالہ لئی ایکسپریس وے کا افتتاح متوقع ہے۔

مزید پڑھیں:عوام کا مسئلہ مہنگائی کے ساتھ ساتھ بجلی اور گیس کے بلز ہیں۔شیخ رشید کا اعتراف

شیخ رشید احمد کا کہنا ایکسپریس وے نالہ لئی کا پراجیکٹ ان کا دیرینہ خواب اس پراجیکٹ کے مکمل ہوتے ہی میں سیاست کو خیر باد کہہ دوگا میں راولپنڈی کےعوام کو یہ عظیم تحفہ دیکر سرخرو ہوجاؤنگا میں اس سلسلے میں وزیراعظم پاکستان عمران خان سے خصوصی درخواست کی ہے۔

Related Posts