راولپنڈی: صادق آباد کے علاقہ میں لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

rawalpindi police
rawalpindi police

راولپنڈی: تھانہ صادق آباد کے علاقہ میں لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتارکرلیا ۔

تھانہ صادق آباد کے علاقہ میں لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتارکرلیا ، پولیس کے مطابق لڑکی کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

لڑکی کے والد کی جانب سے درج کرائی گئی ایف آئی آر کے مطابق ملزم راجہ اویس نے والدین کی عدم موجودگی میں گھر میں داخل ہو کر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔

ایس پی راول ڈویژن رائے مظہر اقبال نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی گرفتاری کے لئے خصوصی ٹیم تشکیل دی، ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم راجہ اویس کو گرفتار کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد: تھانہ سبزی منڈی پولیس نے اندھے قتل کا ملزم گرفتار کرلیا

ایس پی راول کے مطابق متاثرہ لڑکی کا میڈیکل پراسیس اور ڈی این اے ٹیسٹ کروا لیا گیا ہے، عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی ناقابل برداشت فعل ہے۔

Related Posts