کوئٹہ ،دو معصوم بچیوں کیساتھ جنسی زیادتی ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

4 teenage sisters abducted in Lahore

کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ کلی کمالو میں دو معصوم بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق سریاب روڈ کلی کمالو ازبک بازار میں چھ سالی بچی صابرہ اور سات سالہ بچی نایاب کے ساتھ دکان کے مالک نے جنسی تشدد کا نشانہ بنا یا جس کے بعد محلے والوں نے مار پیٹ کر کے ملزم کو پولیس کے حوالے کردیا ۔

بچیوں کے والد کے مطابق ملزم بچیوں کوگزشتہ ایک ہفتے سے کھانے کی چیزیں دیا کرتا تھا گزشتہ رات متاثرہ بچوں کی والد نے تھانے میں رپورٹ کی پولیس کے مطابق ملزم افغان باشندہ ہے محلے میں دکان کھول رکھی تھی بچیوں کا میڈیکل کرا یا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: بھکر کا معذور رہائشی خاندان کے ہمراہ پنشن کے حصول کے لیے دربدر

رپورٹ آج تک موصول ہوجائے گی بچیوں کے جسم پر نشانات موجود ہے اور ملزم نے اعتراف جرم کر لیا ہے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے ان کو باقاعدہ گرفتار کر لیا گیا ۔

Related Posts