اتوار کو ایک تولہ سونا کتنے کا ملے گا ؟ نئی قیمتیں جان لیں

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

(فوٹو؛ فائل)

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اتوار، 29 جون 2025 کو کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ تمام بڑے شہروں میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 49 ہزار 400 پر برقرار ہے جبکہ 10 گرام سونا 2 لاکھ 99 ہزار 554 پر دستیاب ہے۔

یہ نرخ پیر، 30 جون 2025 کو سہ پہر 3 بجے تک مؤثر رہیں گے کیونکہ آج ہفتہ وار تعطیل ہے۔ نئے نرخ کل آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولر کی جانب سے جاری کیے جائیں گے۔

گزشتہ سیشن (28 جون) میں بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی گراوٹ دیکھی گئی۔ 24 قیراط فی تولہ میں ₨ 1,600 کی کمی ہوئی۔

فی 10 گرام میں ₨ 1,371 کی کمی کے بعد قیمت 2 لاکھ 99 ہزار 554 ہوگئی۔

بین الاقوامی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت میں $16 کی کمی ہوئی، اور یہ $3,274 پر بند ہوئی۔ چاندی کی قیمتیں مقامی و بین الاقوامی منڈی میں مستحکم رہیں۔

Related Posts