صبح سویرے بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے؛ کئی مکانات زمین بوس ہوگئے

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Karachi Shaken by Mild Earthquake Tremors on June 5
(فوٹو؛ فائل)

بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل اور گردونوح میں صبح تقریبا ایک زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت 5.5 ریکٹر تھی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اس جھٹکے کی گہرائی 28 کلومیٹر تھی اور اس کا مرکز موسیٰ خیل سے تقریبا 56 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔

مقامی انتظامیہ کے مطابق زلزلے کی شدت کی وجہ سے کمزور مکانات گر گئے، اور اس سے 3 افراد زخمی ہوئے ہیں جو ابتدائی طبی امداد کے بعد اسپتال منتقل کر دیے گئے ہیں۔

ضلعی حکام نے فوری طور پر نقصانات کا جائزہ شروع کر دیا ہے اور ریسکیو ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ چکی ہیں۔ زخمیوں کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے جبکہ ممکنہ مزید نقصان کی تحقیقات جاری ہیں۔

Related Posts