جولائی میں نیٹ فلکس کا جادو سر چڑھ کر بولے گا! پورا مہینہ بور ہونے کی اجازت نہیں

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

What’s coming to Netflix in July 2025
ONLINE

ماہ جولائی 2025 کے مہینے میں نیٹ فلیکس پر بڑی فلمیں اور سیریز منظرِ عام پر آ رہی ہیں جن میں دی سینڈ مین کا دوسرا اور آخری سیزن بھی شامل ہے۔

اسی طرح معروف اداکار ایڈم سینڈلر کی فلم ہیپی گل مور 2 بھی واپس آ رہی ہے۔ انیمی کے شائقین کے لیے ساکاموتو ڈیز کا حصہ دوم بھی شامل کیا جا رہا ہے۔

یکم جولائی
اٹیک آن لندن: ہنٹنگ دی سیون سیون بومبرز (دستاویزی فلم)
ٹرینریک: دی کلٹ آف امریکن اپیرل (دستاویزی فلم)
سیونٹین اگین
اینی (1982)
بلو
بورن آن دی فورتھ آف جولائی
کیپٹن فلپس
دی ڈئیر ہنٹر
فرائیڈے نائٹ لائٹس
ہئیر کمز دی بوم
دی ہٹمینز باڈی گارڈ
دی ہٹمینز وائفز باڈی گارڈ
ہاربل باسز
دی کراٹے کِڈ
دی کراٹے کِڈ: حصہ دوم
دی کراٹے کِڈ: حصہ سوم
مشن امپاسیبل
مشن امپاسیبل 2
مشن امپاسیبل 3
مشن امپاسیبل: گھوسٹ پروٹوکول
مشن امپاسیبل: روگ نیشن
مام: سیزن 1 تا 8
دی نوٹ بک
پیسیفک رِم
پاؤ پیٹرول: سیزن 2 تا 3
پورٹ لینڈیا: سیزن 1 تا 8
دی سویٹسٹ تھنگ
ٹینجرین
وی فار وینڈِیٹا
وائٹ چِکس
ییلو جیکٹس: سیزن 2
زاتھورا: اے اسپیس ایڈونچر

دو جولائی
دی اولڈ گارڈ 2 (فلم)
ٹور دی فرانس: ان چینڈ: سیزن 3 (دستاویزی)

تین جولائی
کاؤنٹ ڈاؤن: ٹیلر بمقابلہ سیرا نو (کھیلوں کی سیریز)
مسٹر روبوٹ: سیزن 1 تا 4
دی سینڈ مین: سیزن 2، جلد اول

چار جولائی
آل دی شارکس (دستاویزی فلم)

پانچ جولائی
دی سمر ہکارو ڈائیڈ (انیمی)

آٹھ جولائی
اے سٹار اِز بورن (2018)
بیٹر لیٹ دین سنگل (سیریز)
نیٹ جیکسن: سپر فنی (مزاحیہ خصوصی شو)
کوارٹر بیک: سیزن 2 (کھیلوں کی سیریز)
سولیوانز کراسنگ: سیزن 1 تا 2
ٹرینریک: دی رئیل پراجیکٹ ایکس (دستاویزی)

نو جولائی
بلڈنگ دی بینڈ (سیریز)
دی گرنگو ہنٹرز (سیریز)
میڈ میکس: فیوری روڈ
انڈر اے ڈارک سن (سیریز)
زایم (فلم)

دس جولائی
سیون بیئرز (خاندانی پروگرام)
برک (فلم)
لیوائیتھن (انیمی)
آف روڈ (سیریز)
اسنیکی پیٹ: سیزن 1 تا 3
ٹو مچ (سیریز)

گیارہ جولائی
آپ جیسا کوئی (فلم)
آل موسٹ کاپس (فلم)
کیٹی ٹیلر بمقابلہ امانڈا سیرا نو 3 (براہِ راست پروگرام)
ٹائلر پیری کی میڈیاز ڈیسٹینیشن ویڈنگ (فلم)

چودہ جولائی
اپوکلیپس ان دی ٹراپکس (دستاویزی)
ساکاموتو ڈیز: سیزن 1، حصہ 2 (انیمی)

پندرہ جولائی
انٹائٹلڈ: سیزن 1
جاز
جاز 2
جاز 3
جاز: دی ریونج
ٹرینریک: بیلون بوائے (دستاویزی)

سولہ جولائی
ایمی بریڈلی اِز مسنگ (دستاویزی)
مامّا میا!
وانٹڈ

سترہ جولائی
کیٹلاگ (سیریز)
کمیونٹی اسکواڈ: سیزن 2
انٹیمڈ (سیریز)

اٹھارہ جولائی
آل موسٹ فیملی (فلم)
ڈلیریئم (سیریز)
آئم اسٹِل اے سپر اسٹار (دستاویزی)
سپر اسٹار (سیریز)
ویر داس: فول والیوم (مزاحیہ خصوصی)
وال ٹو وال (فلم)

انیس جولائی
ایٹ فار سلور

اکیس جولائی
دی ہنٹنگ وائیوز: سیزن 1
دی اسٹیو ہاروی شو: سیزن 1 تا 6

بائیس جولائی
ٹرینریک: پی آئی مامز (دستاویزی)

تیئیس جولائی
کریٹیکل: بیٹوین لائف اینڈ ڈیتھ (دستاویزی)
ہائی ٹاؤن: سیزن 1 تا 3
ہاؤس آف لائیز: سیزن 1 تا 5
لیٹرز فرام دی پاسٹ (سیریز)

چوبیس جولائی
اے نارمل وومن (فلم)
ہٹ میکرز (سیریز)
مائی میلوڈی اینڈ کروومی (انیمی)
دی سینڈ مین: سیزن 2، جلد دوم

پچیس جولائی
ہیپی گل مور 2 (فلم)
ٹریگر (سیریز)
دی وِننگ ٹرائی (سیریز)

اٹھائیس جولائی
دی لازارس پراجیکٹ: سیزن 1 تا 2

انتیس جولائی
ڈسٹی سلے: ویٹ ہیٹ (مزاحیہ خصوصی)
ٹرینریک: اسٹورم ایریا 51 (دستاویزی)
ڈبلیو ڈبلیو ای: ان رئیل (کھیلوں کی سیریز)

تیس جولائی
کانورسیشنز وِد اے کلر: دی سن آف سیم ٹیپس (دستاویزی)
انسپی کیبل سنز (سیریز)

اکتیس جولائی
این آنسٹ لائف (فلم)
گلاس ہارٹ (سیریز)
لی این (سیریز)
مارکڈ (سیریز)
دی سینڈ مین: سیزن 2، خصوصی قسط

Related Posts