پی ٹی آئی کا حکومت سے سیاسی سیز فائر کا مطالبہ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

(فوٹو؛ فائل)

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے وفاقی حکومت سے سیاسی سیز فائر کی اپیل کردی۔

نجی ٹی وی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا کہ دشمن ملک بھارت سے سیز فائر ہوسکتا ہے تو پی ٹی آئی  سے سیاسی سیز فائر بھی کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ پوری قوم نے بھارت کو سیاسی اور ذاتی مفادات سے بالاتر ہوکر جواب دیا ہے۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پاکستان کا بھارت کو دیا گیا جواب پوری دنیا نے دیکھا اور اب کسی بھی قسم کی جارحیت کا ایسا ہی سخت جواب آئے گا۔

Related Posts