رمضان کا تحفہ، پٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

یکم مارچ کو بھی قیمت کم ہوئی تھی، علامتی فوٹو

آئندہ ہفتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے، پیٹرول تیرہ سے پندرہ روپے، ڈیزل گیارہ روپے فی لیٹرتک سستا ہوسکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ پٹرول کی فی لیٹر میں 13سے15 روپے تک کمی ہوسکتی ہے، ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے تک کی کمی کا امکان ہے۔

قیمتوں میں ردوبدول کے حوالے سے اوگرا اپنی سفارشات تیار کرے گا، قیمتوں میں ردوبدل کے حتمی فیصلے کے بعد وزارت خزانہ نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔

واضح رہے کہ یکم مارچ 2025 کو حکومتِ پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا اعلان کیا تھا۔ پیٹرول کی قیمت میں 0.50 روپے کمی کے بعد نئی قیمت 255.63 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 5.31 روپے کمی کے بعد 258.64 روپے فی لیٹر کی گئی تھی۔

Related Posts