پاکستان میں آج بروز ہفتہ 8 مارچ کو پاکستانی روپے کے مقابلے غیر ملکی کرنسیوں کے ریٹس

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Forex rates in Pakistan today- 23 June 2025
ONLINE/ FILE PHOTO

آج ہفتہ 8 مارچ 2025 کو پاکستانی روپے کی قدر میں انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا گیا جہاں یہ ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال اور درہم کے مقابلے میں جزوی تبدیلی کے ساتھ ٹریڈ ہورہا ہے۔

جمعہ کے روز پاکستانی روپے کی قدر میں 15 پیسے کی کمی ہوئی اور انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 279اعشاریہ 96 روپے پر بند ہوا جبکہ گزشتہ روز اس کی قیمت 279اعشاریہ 81 روپے تھی۔

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی خرید و فروخت کی قیمتیں بالترتیب 280اعشاریہ 25 روپے اور 281اعشاریہ 75 روپے رہیں۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق یورو کی قیمت میں 1اعشاریہ 17 روپے کا اضافہ ہوا اور یہ 303اعشاریہ 24 روپے پر بند ہوا جبکہ گزشتہ روز اس کی قیمت 302اعشاریہ 07 روپے تھی۔

جاپانی ین کی قدر میں 1 پیسے کا معمولی اضافہ ہوا اور یہ 1اعشاریہ 89 روپے پر بند ہوا۔ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت میں 19 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا اور یہ 361اعشاریہ 22 روپے میں فروخت ہوا جبکہ گزشتہ روز اس کی قیمت 361اعشاریہ 03 روپے تھی۔

اماراتی درہم اور سعودی ریال کی قیمتوں میں 4 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ان کی بالترتیب قیمتیں 76اعشاریہ 22 روپے اور 74اعشاریہ 63 روپے ہو گئیں۔

INTER BANK RATES by forex.com.pk
Updated at: 8/3/2025 9:50 AM (PST)

 Currency
Bank Buying
TT Clean
Bank  Selling
TT & OD
 Australian Dollar
176.26
176.57
 Canadian Dollar
195.46
195.81
 China Yuan
38.76
38.83
 Danish Krone
40.52
40.59
 Euro
302.25
302.79
 Hong Kong Dollar
35.98
36.05
 Japanese Yen
1.8955
1.8989
 Saudi Riyal
74.61
74.74
 Singapore Dollar
209.91
210.29
 Swedish Korona
27.67
27.72
 Swiss Franc
317.06
317.63
 Thai Bhat
8.29
8.31
 UK Pound Sterling
360.38
361.02
 US Dollar
279.70
280.20

OPEN MARKET FOREX RATES by forex.com.pk
Updated at: 8/3/2025 9:50 AM (PST)

  Currency
Buying
Selling
 Australian Dollar
177.00
179.25
 Bahrain Dinar
739.30
747.30
 Canadian Dollar
196.10
198.50
 China Yuan
37.55
37.95
 Danish Krone
38.45
38.85
 Euro
297.85
300.60
 Hong Kong Dollar
35.65
36.00
 Indian Rupee
3.12
3.21
 Japanese Yen
1.90
1.96
 Kuwaiti Dinar
900.50
910.00
 Malaysian Ringgit
62.18
62.78
 NewZealand $
157.59
159.59
 Norwegians Krone
25.21
25.51
 Omani Riyal
723.60
732.10
 Qatari Riyal
76.16
76.86
 Saudi Riyal
74.45
75.00
 Singapore Dollar
209.35
211.35
 Swedish Korona
25.35
25.65
 Swiss Franc
311.62
314.37
 Thai Bhat
8.13
8.28
 U.A.E Dirham
76.05
76.70
 UK Pound Sterling
360.50
364
 US Dollar
280.25
281.75

 

Related Posts