رائیونڈ میں شادی میں زہریلا کھانا کھاکر 200 مہمان اسپتال پہنچ گئے

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

200 wedding guests hospitalised after eating unhygienic food in Raiwind

لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے قریب رائے ونڈ میں منگل کی رات کو شادی کے 200 مہمان زہریلا کھانا کھانے سے بیمار ہو کر اسپتال میں داخل ہوگئے۔

دستیاب اطلاعات کے مطابق شادی ہال میں زہریلا کھانا کھانے سے خواتین اور بچوں سمیت مہمانوں کی حالت بگڑ گئی۔ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر مقامی لوگوں کی مدد سے متاثرہ افراد کو قریبی اسپتال منتقل کیا۔

کراچی میں گاڑیاں جلانے کے خلاف ٹرانسپورٹرز کا نیشنل ہائی وے پر احتجاج

ریسکیو حکام کے مطابق بعد ازاں 9 افراد کو تشویشناک حالت میں لاہور جنرل اسپتال، 27 کو رائیونڈ انڈس اسپتال اور 10 کو ڈی ایچ کیو اسپتال قصور منتقل کیا گیا۔

Related Posts