سرکاری اسکولوں میں بچوں کو مفت کھانے فراہم کیا جائے گا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو ٹریبیون

سندھ حکومت نے ایک زبردست انقلابی اقدام کرتے ہوئے سرکاری اسکولوں میں بچوں کو دوپہر کا مفت کھانا فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ترجمان صوبائی حکومت کے مطابق پہلے مرحلے میں مختلف سرکاری اسکولوں کے 11 ہزار طلبہ کو لنچ باکس دیے جائیں گے اور بہتر نتائج حاصل ہونے پر پروگرام کا دائرہ پورے صوبے تک بڑھایا جائے گا۔

وہ چھوٹی سی سنت نبوی، جس پر عمل آپ کو فالج جیسے مہلک مرض سے بچا سکتا ہے

ترجمان سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ مفت کھانے کی فراہمی سے بچوں میں غذائی قلت کاخاتمہ ممکن ہوگا۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال بھی سندھ حکومت نے سرکاری اسکولوں میں بچوں کو دوپہر کا مفت کھانا فراہم کرنے کے حوالے سے ایک پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس وقت بھی اس اقدام کا مقصد بچوں کو غذائی قلت سے بچانا اور انہیں بہتر غذائی حالت فراہم کرنا تھا۔

پہلے مرحلے میں مختلف اسکولوں میں بچوں کو مفت کھانا فراہم کیا گیا تھا اور بعد میں اس پروگرام کو مزید اسکولوں تک بڑھانے کا ارادہ ظاہر کیا گیا تھا۔

Related Posts