گوہر رشید اور کبریٰ خان کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور جوڑی، اداکارہ کبریٰ خان اوراداکار گوہر رشید کی شادی کی تاریخ بالآخر سامنے آ گئی ہے۔

سوشل میڈیا پر گوہر رشید اور کبریٰ خان کی شادی کا کارڈ وائرل ہو رہا ہے جس میں درج تاریخ کے مطابق یہ دونوں 2 فروری کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے۔

گزشتہ کئی دنوں سے ان کی شادی کی افواہیں سوشل میڈیا پر زیر بحث تھیں،جس کی وجہ سےمداحوں کو اس خوبصورت جوڑی کی شادی کا بے صبری سے انتظار تھا،۔ گوہر اور کبریٰ کے مداح ان کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ محبت کا اظہار کر رہے ہیں۔

بتیس فیصد پاکستا نی روزانہ پرفیوم کا استعمال کرتے ہیں، سروے رپورٹ

دوسری جانب، سوشل میڈیا پر یہ افواہیں بھی گردش کر رہی ہیں کہ کبریٰ اور گوہر کا نکاح سعودی عرب میں ہوگا، لیکن اس خبر کی ابھی تک گوہر رشید یا کبریٰ خان کی جانب سے باضابطہ تصدیق نہیں کی گئی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Related Posts