نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی افتتاحی تقریب 11 فروری کو ہوگی، صدر آصف علی زرداری متوقع مہمان خصوصی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی افتتاحی تقریب 11 فروری کو منعقد کی جائے گی، جس میں صدر پاکستان آصف علی زرداری بطور مہمانِ خصوصی شرکت کریں گے۔

تقریب میں ملک کی معروف شخصیات، کرکٹ اسٹارز اور دیگر معزز مہمانوں کی شرکت متوقع ہے۔ اس موقع پر اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کے بعد کی گئی بہتری اور نئی سہولیات کا باقاعدہ افتتاح کیا جائے گا۔

شاہد آفریدی داماد شاہین آفریدی کو لیکر کراچی کی فوڈ اسٹریٹ جا پہنچے، دیکھئے ویڈیو

نیشنل اسٹیڈیم کراچی ملک کے اہم ترین کرکٹ اسٹیڈیمز میں شمار ہوتا ہے، جہاں کئی تاریخی میچز کھیلے جا چکے ہیں۔ اسٹیڈیم کی جدید سہولیات اور تزئین و آرائش شائقینِ کرکٹ کے لیے ایک خوشگوار تجربہ فراہم کرے گی۔

Related Posts