خاتون نے موبائل نگل لیا، اس کے بعد جو ہوا وہ خوفناک داستان ہے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو انڈیا ٹائمز

ایک خاتون نے موبائل ہی نگل لیا، اس کے بعد اس کے ساتھ جو ہوا وہ انتہائی خوفناک داستان ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ آندھرا پردیش میں پیش آیا، ڈاکٹروں نے خاتون کو بچانے کی بہت کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہوسکے۔

بومورو گاؤں سے تعلق رکھنے والی 35 سالہ خاتون گزشتہ 15 سال سے ذہنی مریضہ تھی، خاتون کے رشتے دار نے فون نہ ملنے پر خاتون سے پوچھا جس پر اس نے بتایا کہ اس نے موبائل فون نگل لیا ہے۔

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان، فروخت آج سے شروع

بھارتی میڈیا کے مطابق بٹنوں والا موبائل فون خاتون کے گلے میں پھنسا ہوا تھا، ڈاکٹروں کی جانب سے آپریشن کرکے موبائل نکالنے کے باوجود خاتون بچ نہ پائیں۔

دریں اثنا بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع مین پوری میں آشرم کے اندر پنڈت اور اس کے بھائی نے شوہر کے سامنے خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے ضلع مین پوری کے تھانے کوروالی میں پولیس کو دی گئی درخواست میں خاتون نے الزام لگایا ہے کہ پنڈت اجے داس مہا راج نے اسے اور شوہر کو علاج کے بہانے آشرم بلایا اور شوہر کو باندھ کر اس کے سامنے مجھے زبردستی جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، یہی نہیں، پندٹ نے اس گھناؤنے فعل کی ویڈیو بھی بنائی ہے۔

Related Posts