پاکستان میں پہلی بار ڈیجیٹل بینکوں کیلئے لائسنس کا اجرا، عوام کو کتنی سہولت ملے گی؟

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو بزنس ریکارڈر

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈیجیٹل ریٹیل بینک (ڈی آر بی) کا پہلا لائسنس ایزی پیسہ بینک لمیٹڈ کو جاری کر دیا۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ایزی پیسہ بینک لمیٹڈ کو ڈی آر بی لائسنس دیے جانے سے توقع ہے کہ جدت طرازی کو فروغ ملے گا، مالی شمولیت میں اضافہ ہوگا اور سستی ڈیجیٹل مالی خدمات عام لوگوں کی پہنچ میں ہوں گی۔

زیرہ سے آپ اپنا کولیسٹرول کیسے کنٹرول کرسکتے ہیں، لیجئے طریق کار حاضر ہے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کراچی میں منعقدہ تقریب میں ڈیجیٹل بینکوں کے سی ای اوز، پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان، بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ارکان ، ایزی پیسہ بینک کی سینئر انتظامیہ اور اسٹیٹ بینک کے سینئر حکام نے شرکت کی۔

اسٹیٹ بینک کے گورنر نے کلیدی خطاب میں پاکستان میں ڈیجیٹل بینکاری فریم ورک کی تشکیل اور لائسنس جاری کرنے کے ایک منظم طریقے کے ذریعے ڈیجیٹل بینکوں کے قیام میں سہولت دینے میں بینک دولت پاکستان کے تزویراتی کردار کو اجاگر کیا۔

انہوں نے زور دیا کہ ایزی پیسہ بینک لمیٹڈ کو اپنے اسپانسر سے سیکھنا چاہیے اور پاکستان میں چھوٹی اور درمیانی درجے کی انٹرپرائزز (ایس ایم ایز) میں ڈیجیٹل تبدیلی لانے کو اپنی ترجیح بنانا چاہیے۔

Related Posts