مشکل وقت میں پی ٹی آئی قیادت ایک بار پھر مولانا فضل الرحمن کے ڈیرے پر پہنچ گئی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو آج

پی ٹی آئی قیادت ایک بار پھر  جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے ان کے گھر پہنچ گئی۔

پی ٹی آئی وفد میں اسد قیصر، عمر ایوب، صاحبزادہ حامد رضا، سلمان اکرم راجہ اور اخونزادہ حسین شامل تھے۔ ملاقات میں پی ٹی آئی نے مولانا فضل الرحمن کو گرینڈ الائنس میں شرکت کی دعوت دے دی۔

ٹرمپ کے ایلچی نے عمران خان کی حمایت میں کی ہوئی اپنی تمام ٹویٹس ڈیلیٹ کردیں

 

قبل ازیں تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر مولانا فضل الرحمان کے پاس پہنچے ہیں، ہماری کوشش ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کریں۔

پی ٹی آئی کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 26ویں ترمیم کے بعد آج مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہورہی ہے، آج کی ملاقات بانی پی ٹی آئی کہ ہدایت پر کی جارہی ہے۔

سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ حکومت سے مذاکرات کا سلسلہ ختم ہوگیا ہے، حکومت سے آگے اب مذاکرات کا کوئی چانس نہیں ہے۔

Related Posts