اب لمبے چوڑے کورسز سیکھنے کی ضرورت نہیں، انسٹاگرام نے ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ لانچ کردی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو عالمی میڈیا

سوشل میڈیا شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کی جانب سے ’ایڈٹس‘ نامی ایڈیٹنگ ایپلی کیشن متعارف کرادی گئی ہے۔

انسٹاگرام کے بانی نے ویڈیو پوسٹ میں بتایا کہ ایڈٹس نامی ایڈیٹنگ اینڈ ویڈیو ریکارڈنگ ایپلی کیشن فوری طور پر آئی او ایس صارفین کے لیے پری آرڈر دستیاب ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ مذکورہ ایپ فوری طور پر عام افراد کے لیے ڈاؤن لوڈنگ اسٹورز میں موجود نہیں، تاہم ایک ماہ کے اندر ایپلی کیشن اسٹورز پر بھی دستیاب ہوگی۔

خاندانی سہارے کے باوجود فلم ’آزاد‘ کیوں ناکام ہوئی، حیران کن انکشاف

انسٹاگرام بانی کا کہنا تھا کہ مذکورہ ایپلی کیشن صرف عام ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ نہیں بلکہ اس کے ذریعے اعلیٰ کوالٹی کی ویڈیو ریکاایڈٹس نامی مذکورہ ایپلی کیشن میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹولز کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

انہوں نے واضح نہیں کیا کہ مذکورہ ایپ مفت میں استعمال کی جا سکے گی یا اس کے لیے پیسے ادا کرنے پڑیں گے، تاہم ممکنہ طور پر مذکورہ ایپلی کیشن کے تمام فیچرز تک پیسوں کے عوض رسائی حاصل کی جا سکے گی۔

خیال کیا جا رہا ہے کہ انسٹاگرام نے مذکورہ ایڈیٹنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کی ایڈیٹنگ ایپلی کیشن کیپ کٹ کے مقابلے میں متعارف کرائی ہے۔

Related Posts