رمضان المبارک کس انگریزی تاریخ کو شروع ہوگا؟

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو دنیا

رمضان المبارک کا مقدس مہینہ چند ماہ کی دوری پر ہے اور ہر سال دنیا بھر کے مسلمان رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں۔

ایسے میں کئی کئی ماہ قبل ہی فلکیاتی ماہرین رمضان المبارک اور عید الفطر کی متوقع تاریخوں کی پیشگوئی کر دیتے ہیں۔

فلکیاتی ماہرین کے مطابق پاکستان میں رواں برس رمضان المبارک کا چاند 28 فروری (جمعہ) یا پھر یکم مارچ (ہفتہ) کو نظر آنے کا امکان ہے، اس طرح رمضان المبارک کا آغاز یکم مارچ (ہفتہ) یا 2 مارچ (اتوار) کو متوقع ہے۔

ورلڈ بینک کے بعد یو اے ای سے بھی پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

دوسری جانب فلکیاتی ماہرین نے عید الفطر کا چاند  29  مارچ  (ہفتہ) یا  30 مارچ  (اتوار) کو نظر آنے کا امکان  ظاہر کیا ہے، یوں پاکستان میں  عید الفطر  30 مارچ (اتوار)  یا 31 مارچ (پیر)  کو منائے جانے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں رمضان المبارک اور عید کے چاند کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرتی ہے۔

Related Posts