اندرون ملک دھند اور موسم کی خرابی کے باعث کراچی سے آنے اور جانے والی متعدد ریل گاڑیاں تاخیر کا شکار ہیں۔
1۔رحمان بابا ایکسپریس (47اپ): 12:00 کے بجائے 2 گھنٹے کی تاخیر سے 02:00 بجے روانہ ہوگی۔
2۔پاکستان ایکسپریس (45اپ): 02:00 کے بجائے 4 گھنٹے 15 منٹ کی تاخیر سے 06:15 بجے روانہ ہوگی۔
3۔قراقرم ایکسپریس (41اپ): 03:00 کے بجائے 5 گھنٹے کی تاخیر سے رات 08:30 بجے روانہ ہوگی۔
4۔علامہ اقبال ایکسپریس (9اپ): 03:30 کے بجائے 1 گھنٹے کی تاخیر سے 04:30 بجے روانہ ہوگی۔
5۔پاک بزنس ایکسپریس (33اپ): 04:00 کے بجائے 45 منٹ کی تاخیر سے 04:45 بجے روانہ ہوگی۔
6۔ملت ایکسپریس (17اپ): 05:00 کے بجائے 5 گھنٹے 30 منٹ کی تاخیر سے 10:30 بجے روانہ ہوگی۔
7۔فرید ایکسپریس (37اپ): 07:30 کے بجائے 1 گھنٹے کی تاخیر سے 08:30 بجے روانہ ہوگی۔
8۔خیبر میل (1اپ): 10:30 کے بجائے 3 گھنٹے 45 منٹ کی تاخیر سے رات 02:00 بجے روانہ ہوگی۔
9۔سکھر ایکسپریس (145اپ): 11:00 کے بجائے 5 گھنٹے 30 منٹ کی تاخیر سے رات 04:30 بجے روانہ ہوگی۔
باقی تمام ریل گاڑیاں اپنے مقررہ وقت پر روانہ ہوچکی ہیں۔پاکستان ریلوے پیش آنے والی تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہے۔