پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر مناہل ملک کی نیم برہنہ حالت میں اپنے دوست کو ملاقات کے لیے بلانے اور شرمناک پیشکش کرنے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
چند روز قبل مناہل ملک کی جنسی نوعیت کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تھیں، جس کے بعد یہ اطلاعات بھی سامنے آئیں کہ مناہل ملک نے سوشل میڈیا سے کنارہ کشی اختیار کر لی ہے۔
لیکن سوشل میڈیا پر ایک بار پھر مناہل ملک کی شرمناک ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں۔ حالیہ ویڈیو میں مناہل ملک نیم برہنہ حالت میں ویڈیو بناتے ہوئے اپنے دوست کو ملاقات کے لیے پیغام دیتے ہوئے شرمناک پیشکش کر رہی ہیں۔
واضح رہے کہ مناہل ملک پاکستان کی سب سے مشہور ٹک ٹاکرز میں شمار ہوتی ہیں اور اطلاعات ہیں کہ انہوں نے اپنی شہرت میں کمی کی وجہ سے خود کو دوبارہ میڈیا کی توجہ میں لانے کے لیے اپنی شرمناک ویڈیوز لیک کروائی ہیں۔
علیزے شاہ کی مختصر لباس میں ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
اس ویڈیو میں مناہل ملک انتہائی شرمناک حالت میں موجود ہیں اور اپنے دوست کو نازیبا الفاظ کے ساتھ شرمناک پیشکش کر رہی ہیں۔ نئی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین نے مناہل ملک پر شدید تنقید کی ہے اور اس عمل کو سستی شہرت کا حربہ قرار دیا ہے۔