ٹک ٹاک نے پاکستانیوں کی 30 ملین سے زیادہ ویڈیوز کیوں ہٹائیں؟

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو ڈیلی پاک

ٹک ٹاک نے 2024 کی دوسری سہ ماہی کے لیے کمیونٹی گائیڈ لائنز انفورسمنٹ رپورٹ جاری کردی۔

رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک نے پاکستان میں کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر 30.7 ملین ویڈیوز پلیٹ فارم سے ہٹائی گئیں۔

رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک نے 144.4 ملین ویڈیوز کو آٹومیشن کے ذریعے فوری طور پر حذف کیا، پاکستان میں 99.5 فیصد ویڈیوز صارفین کی رپورٹنگ سے پہلے ہی ہٹا دی گئیں، ٹک ٹاک نے 97 فیصد ویڈیوز کو 24 گھنٹوں کے اندر اندر ہی اپنے پلیٹ فارم سے ہٹا دیا۔

رپورٹ میں اس حوالے سے مزید بتایا گیا ہے کہ عالمی سطح پر ٹک ٹاک نے دوسری سہ ماہی کے دوران 178.8 ملین ویڈیوز اپنے پلیٹ فارم سے حذف کیں، فعال تشخیصی نظام 98.2 فیصد ویڈیوز کو صارفین کے سامنے آنے سے پہلے ہٹانے میں کامیاب رہا، جبکہ بحال شدہ ویڈیوز کی تعداد میں 50 فیصد کمی ٹک ٹاک کے اعتدال کے نظام کی کامیابی کا ثبوت ہے۔

Related Posts