سوشل میڈیا پر خاتون کھلاڑی کی نامناسب ویڈیوز لیک، جیڈن نیومین کون ہے؟

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جیڈن نیومین
(فوٹو: آن لائن)

حال ہی میں سوشل میڈیا پر خاتون کھلاڑی کی نامناسب ویڈیوز لیک ہوئیں، جیڈن نیومین نہ صرف خود کھلاڑی ہیں بلکہ یوٹیوبر اور باسکٹ بال پلیئر جولین نیومین کی بہن بھی ہیں۔

سوشل میڈیا پر خاتون کی نامناسب ویڈیوز وائرل کی گئیں تاہم  بطور کونٹینٹ کرئیٹر اور باسکٹ پلیئر جولین نیومین کے انسٹاگرام پر فالوورز 10 لاکھ سے زائد ہیں اور ٹک ٹاک پر بھی ان کی موجودگی متاثر کن ہے جہاں انہیں بہت پسند کیاجاتا ہے۔

دوسری جانب خاتون کی ویڈیوز متعدد سوشل میڈیا صارفین نے شیئر کرنے کا دعویٰ کیا جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوئیں تاہم بہت سی پوسٹس دھوکہ دہی پر مبنی تھیں جو کسی حقیقی فوٹیج کی بجائے ایک تصویر تھیں یا غیر متعلقہ ویڈیو پوسٹ کردی گئی۔

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب باسکٹ بال کی کھلاڑی، سوشل میڈیا انفلوئنسر اور کونٹینٹ کرئیٹر جیڈن نیو مین نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز میں انکشاف کیا کہ وہ اونلی فینز جوائن کر رہی ہیں جو ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے تاہم یہاں نامناسب مواد بھی اپ لوڈ کیاجاتا ہے۔

جیڈن نیومین کون؟

باسکٹ بال کے زرخیز پس منظر سے تعلق رکھنے والی جیڈن نیومین کے والد جیمی نیو مین نے اورلینڈو میں کالونیل ہائی اسکول کیلئے پوائنٹ گارڈ کی باسکٹ بال کھیلی۔ ان کی والدہ ویوین گونزالز نے بھی اورلیندو یونیورسٹی ہائی اسکول کیلئے پوائنٹ گارڈز میں یہی کھیل کھیلا۔

خاتون کھلاڑی کا بھائی بھی اپنے یوتیوب چینل پر باسکٹ بال کی پس منظر کی ویڈیوز اپ لوڈ کرتا رہتا ہے جس نے اورلینڈو کے علاوہ ڈاؤنی کرسچن اسکول کیلئے بھی باسکٹ بال کھیلنے کا اعزاز حاصل کررکھا ہے۔ جیڈن نیو مین کی ویڈیوز کے حوالے سے مداحوں میں تشویش پائی جاتی ہے۔

 

Related Posts